ایمل ولی خان کا سعودی سفیر سے ملاقات

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی پاکستان میں سعودی سفیر جناب نواف بن سید الملکی سے ملاقات۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں اور بالخصوص پشتونوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ اسکے ساتھ ساتھ سعودی ولی عہد عزت مآاب جناب شہزادہ محمد بن سلمان کے نام خط بھی انکے حوالے کیا۔ #AimalWaliKhan | #ANP Mardan href="https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhBwN0nRwiiHHFutV9qwpslseOXsjXvLDX6Nt5XpTPflVFOi23XYdX-st7qJbo5YE_l0XwNnmk1CEVmaEUy9nmBZxlJcUHmdtZCeBhYyfdFhiM7zBWAXmb90gDOKE_8BRn8dkiVN8K_qc0/s1080/FB_IMG_1599490248108.jpg" style="display: block; padding: 1em 0px; text-align: none;">