عبدالولی خان یونیورسٹی رینکنگ، اے این پی کے صوبائی صدر کی پوری قوم کو مبارکباد ٹائمز ہائیرایجوکیشن کی عالمی رینکنگ میں عبدالولی خان یونیورسٹی کا نام آنا اعزاز کی بات ہے،ایمل ولی خان یونیورسٹی میں اس وقت 300 پی ایچ ڈی مختلف شعبہ جات میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں پی ٹی آئی نے اے این پی دور حکومت کے تمام منصوبوں کو ختم کرنے یا کمزور کرنے کی پوری کوشش کی بالخصوص ان تعلیمی اداروں کے ساتھ زیادتی کی گئی جو اے این پی دورحکومت میں بنائے گئے تھے ان تمام تر حربوں کے باوجود عبدالولی خان یونیورسٹی کی عالمی رینکنگ میں آنا باعث اعزاز ہے پاکستان میں پہلی پوزیشن کا اعزاز حاصل کرنا بہت بڑی کامیابی ہے جس پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں پی ٹی آئی کی نااہلی کی وجہ سے تعلیمی ماحول اور تعلیمی ادارے خراب سے خراب تر ہورہے ہیں گرانٹس میں کمی کے باعث صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے مالی مشکلات کا شکار ہیں لیکن پی ٹی آئی کو خبر تک نہیں پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائمز ہائیر...
Comments
Post a Comment