ضلعی کارکردگی کا سالانہ رپورٹ


ضلعی کارکردگی جائزہ رپورٹ: عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کے صدر حاجی لطیف الرحمان ضلعی کارکردگی رپورٹس پیش کررہے ہیں۔ صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کی کارکردگی کو سراہا اور عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان کی ضلعی کابینہ کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے داد دیا اور مبارک باد پیش کی.

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان